بی۔اے پارٹ (ٹو) ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن
درست جواب پر نشان لگائیں۔
(1) انجری کے معنی کیا ہیں؟
(الف)
ضر ب
(ب) زخم
(ج) ہڈی ٹوٹنا
(د) چوٹ
(2) چوٹ کی بالعموم کتنے طریقوں سے درجہ بندی کی جاتی ہے؟
(الف)
دو
(ب) تین
(ج) چار
(د) پانچ
(3) Ligaments جو ٹخنے کو باندھے ہوئے ہوتے ہیں کھیل کے دوران اکثر:
(الف)
ٹیڑھےہو جاتے
(ب) مڑ جاتے
(ج) Over stretched
(د) Over use
(4) Price کے فارمولے کے مطابقE سے کیامراد ہے؟
(الف)
Elevation
(ب) Eyes
(ج) elevation
(د) Equipment
(5) انجریز سے بچنے کے لیے سب سے پہلا اصول جسم کو ۔۔۔۔۔کرنا ہے۔
(الف) کون ڈاؤن
(ب) گرمانا
(ج) سہلانا
(د) تھپکانا
(6) سپورٹس انجریز میں Crampsایک بہت ہی۔۔۔۔۔۔۔قسم کی چوٹ ہے۔
(الف)
Common (ب) Serious
(ج) Rare
(د) Endurance
(7) پانی کی کمی کی وجہ سے جسم میں ہو جاتی ہے:
(الف)Cramps
(ب)
Stress
(ج)
Fatigue
(د) Dehydration
(8) اگر مسلز پر دباؤ زیادہ ڈالا جائے تو مسلز میں مقدار زیادہ جمع ہو جاتی ہے:
(الف)
Acid
(ب)Urine (ج)
Lactic acid
(د) Genetic effect
(9) Soreness انگریز ی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے:
(الف)
جسمانی کمزوری
(ب) ہڈیوں کی کمزوری
(ج) ذہنی کمزوری
(د) عضلاتی دکھن
(10) برف کی ٹکور چوٹ کے ابتدائی کتنے گھنٹے تک مفید ہوتی ہے؟
(الف)
24سے 28
(ب) 24 سے 30
(ج) 24 سے 36
(د) مفید نہیں ہوتی
(11) سٹرین کو شدت کے لحاظ سے کتنی حالتوں میں تقسیم کیا گیا ہے؟
(الف)
2
(ب)
3
(ج) 4
(د) 5
(12) Hematoma کی جگہ بتدریج لے لیتے ہیں؟
(الف)
Callus
(ب)
Strain
(ج) Connective tissues
(د) Granulation
(13) بچوں کی نسبت بڑوں کی ہڈیاں جڑنے میں وقت درکار ہوتا ہے؟
(الف)
زیادہ
(ب) بہت کم
(ج) ٹوٹتی ہی نہیں
(د) جڑتی ہی نہیں
(14) سر کی چوٹ سے بچنے کے لیے ڈرائیونگ کے دوران استعمال کیا جائے:
(الف)
شن پیڈز
(ب) گلوز
(ج) ہیلمنٹ
(د) ایلیو پیڈز
(15) زیادہ خون بہہ جانے کی صورت میں مریض کس حالت میں چلا جاتا ہے؟
(الف)
کوما
(ب) صدمہ
(ج) بخار
(د) پانی کی کمی
(16) جس سے متاثرہ عضلات پر مزید کھچاؤ پڑے اسے کہتے ہیں؟
(الف)
ایروبک ورزش
(ب) سٹریچنگ ورزش
(ج) ہارڈ ورزش
(د) لائٹ ورزش
(17) Delayed on set muscles soreness کا مخفف ہے:
(الف)
DOSM
(ب)
OSDM
(ج)
MDSO
(د) DOMS
(18) مناسب حرارت دینے کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ متاثرہ عضلاء پر:
(الف)
مساج کریں
(ب) گرم کمرے میں ہیں
(ج) گرم
پٹی
(د) گرم ادویات
(19) اگر پنڈلی میں سٹرین ہو جائے تو حرکت کو روکنے کیلیے استعمال کریں:
(الف)
پین کلر
(ب) انجیکشن
(ج) بریسس
(د) شان گارڈ
(20) سٹرین کی سب سے خطرنات حالت ہے:
(الف)
لاغر اور لاچار
(ب) ہڈی مڑ جانا
(ج) سوزش ہوجانا
(د) خؤن کا بہنا

No comments:
Post a Comment